کمزوری یا بیماری کی وجہ سے بیٹھ کر خطبہ جمعہ دیا جاسکتا ہے؟ (محمد سلیم بٹ)
خطیب میں کھڑا ہونے کی استطاعت نہیں تو خطبہ ٔجمعہ بیٹھ کر بھی دے سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: { لَا یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفْسًا اِلاَّ وُسْعَھَا }دیکھئے نماز میں قیام فرض ہے ، مگر قیام کی استطاعت نہیں، تو بیٹھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں۔ ۱۵ ؍ ۷ ؍ ۱۴۲۳ھ