جمعہ کی نماز کا اول وقت کیا ہے؟ (عبدالغفور، شاہدرہ)
اکثر اہل علم کے ہاں نماز جمعہ کا وقت وہی ہے جو ظہر کا ہے۔ زوال شمس سے لے کر ایک مثل تک تو ظاہر ہے ، اول وقت زوال آفتاب سے متصل وقت ہی ہے باقی وہ نصف تک ہے یا چوتھائی تک یا تہائی تک اس کا مجھے علم نہیں۔ ۹؍۴؍۱۴۲۱ھ