کیا آدمی عمداً قنوت وتر چھوڑ سکتا ہے اور کیا روزانہ پڑھنا ضروری ہے؟
قنوت وتر پر مواظبت و مداومت کی کوئی دلیل مجھے معلوم نہیں۔ ۲۹؍۷؍۱۴۲۳ھ