اگر نماز وتر میں کوئی آدمی جان بوجھ کر یا بھول کر دعائے قنوت نہ پڑھے تو اس کا کیا حکم ہے؟
وتر درست ہے۔ ۲۱؍۲؍۱۴۲۴ھ