سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

شادی بیاہ کی رسومات کےبارے میں

  • 474
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 685

سوال

شادی بیاہ کی رسومات کےبارے میں

سوال: السلام علیکم شادی بیاہ پر یہ تمام رسومات کی جاتی ہیں ان سب کے بارے میں الگ الگ کر کے بتائیں کہ کون سی چیز ان میں جائز ہے کون سی ناجائز اور کون سی چیز اگر کر لی جائے تو حرج ہو گا؟  مہندی کی رسم دلہا اور دلہن کے لیے خریدے ہوئے کپڑوں اور زیورات کی نمائش کرنا

جواب: پیدائش ، شادی بیاہ اور فوتیدگی کی رسومات سے متعلق ایک مضمون مرتب کیا ہے۔ ان شاء اللہ موقع ملتے ہی فورم پر شیئر کرتا ہوں۔

تبصرے