سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(307) وتر میں قنوت قبل از رکوع بہتر ہے یا بعد از رکوع ؟

  • 4738
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1046

سوال

(307) وتر میں قنوت قبل از رکوع بہتر ہے یا بعد از رکوع ؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

وتر میں قنوت قبل از رکوع بہتر ہے یا بعد از رکوع ؟ ہمارے قاری صاحب نے بتایا کہ قبل از رکوع افضل ہے۔ ایک عالم کہتا ہے کہ بعد از رکوع کرنا چاہیے اور حدیث مستدرک پیش کی ہے کہ نبی صلی الله علیہ وسلم نے حسن رضی اللہ عنہ کو سکھلایا تھا کہ بعداز رکوع قنوت کرنا ۔ کیا یہ مستدرک کی حدیث صحیح ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قنوت و تر بعد از رکوع بہتر ہے ،کیونکہ اس کا رسول اللہ  صلی الله علیہ وسلم نے حسن  رضی اللہ عنہ کو حکم دیا تھا جیسا کہ مستدرک کی صحیح حدیث سے ثابت ہے۔1

1 إرواء الغلیل للألبانی ؍الجزء الثانی:۱۶۸،۱۶۹

 

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 04

تبصرے