سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(302) وتر کی تیسری رکعت کے لیے اٹھتے وقت رفع الیدین کریں گے یا نہیں؟

  • 4733
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1242

سوال

(302) وتر کی تیسری رکعت کے لیے اٹھتے وقت رفع الیدین کریں گے یا نہیں؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

وتر کی تیسری رکعت کے لیے اٹھتے وقت رفع الیدین کریں گے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں کریں گے ، کیونکہ رسول اللہ  صلی الله علیہ وسلم جب دوسری رکعت سے اٹھتے تو رفع الیدین کرتے۔4

4 صحیح بخاری ؍ الأذان ؍ باب رفع الیدین اذا قام من الرکعتین

 


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 04

تبصرے