ایک آدمی کی نماز تہجد رہ جاتی ہے، جب فجر کی اذان ہوتی ہے تو اس کی آنکھ کھلتی ہے، فجر کی اذان کے آدھا گھنٹہ بعد فجر کی جماعت ہوتی ہے کیا اس وقت وہ آدمی اپنی نماز تہجد ادا کرسکتا ہے؟ (محمد یونس شاکر)
نہیں وہ سورج طلوع ہونے کے بعد زوالِ آفتاب سے قبل بارہ رکعات پڑھے۔ 3 ۶ ؍ ۱ ؍ ۱۴۲۴ھ