صبح کی جماعت کروانے کے لیے کیا امام کو پہلے دو سنت ادا کرنا ضروری ہے یا وہ بھی جماعت کے بعد سنت ادا کرسکتا ہے۔ جبکہ جماعت کا وقت بھی اوپر ہورہا ہو؟
ہاں درست ہے، مگر بہتر یہی ہے کہ امام صاحب جماعت کروانے سے پہلے سنتیں پڑھ لیں، کیونکہ ان کو امامت والا امتیاز حاصل ہے، مقتدیوں کو کہہ سکتے ہیں مجھے سنتیں پڑھ لینے دو۔