سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

جمعہ کے دن اللہ کے حضور اعمال پیش ہوتے ہیں‘حدیث کی تحقیق

  • 471
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 604

سوال

سوال: السلام علیکم بعض اوقات ایسا ہوتاہے کہ مسلمانوں ،مومنین میں ایسی باتیں ہو جاتیں ہیں مثلا لڑائی جھگڑے وغیرہ جس کی وجہ سے وہ سالوں سال بھی ایک دوسرے سے نہیں بولتے اور نہ ہی اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے دکھ سکھ میں شریک ہوتے ہیں تو کیا اس تمام عرصے میں اُن کے ک

جواب: ایک روایت کے مطابق ہر جمعہ کی رات کو اعمال اللہ کے حضور پیش کیے جاتے ہیں اور قطع رحمی کرنے والے کے اعمال قبول نہیں کیے جاتے ہیں۔ علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو حسن کہا ہے۔
عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول: « إن أعمال بني آدم تعرض على الله تبارك وتعالى عشية كل خميس ليلة الجمعة فلا يقبل عمل قاطع رحم» رواه أحمد ورجاله ثقات وحسنه الألباني في صحيح الترغيب والترهيب.

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ