فرض نماز کے بعد امام اور مقتدی ہاتھ اٹھا کر دعا کرسکتے ہیں یا نہیں؟ (امین اللہ محمدی)
فرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھاکر دعاء رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔ البتہ فرض نماز کے بعد دعاء رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم سے ثابت ہے قولاً بھی اور عملاً بھی۔ ۲۳ ؍ ۴ ؍ ۱۴۲۴ھ