سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(245) رکوع و سجود میں قرآن مجید کی کوئی دعائیہ آیت پڑھی جاسکتی ہے؟

  • 4676
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 1159

سوال


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رکوع و سجود میں قرآن مجید کی کوئی دعائیہ آیت پڑھی جاسکتی ہے؟           (محمد یونس شاکر)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نہیں1 کیونکہ رکوع و سجود میں قرآن پڑھنا منع ہے۔

[رسول اللہ  صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: خبردار میں رکوع اور سجدے میں قرآن حکیم پڑھنے سے منع کیا گیا ہوں۔ پس تم رکوع میں اپنے رب کی عظمت بیان کرو اور سجدے میں خوب دعا مانگو۔ تمہاری دعا قبولیت کے لائق ہوگی۔

  ۶ ؍ ۱؍ ۱۴۲۴ھ


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 04

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ