دونوں سجدوں کے درمیان دونوں پاؤں کھڑے ہوں، انگلیوں کا رخ قبلہ کی جانب ہو، دونوں ایڑیوں پر بیٹھنا کیا یہ مسنون طریقہ ہے؟ (محمد یونس شاکر)
ہاں! بین السجدتین بیٹھنے کا یہ طریقہ بھی مسنون ہے۔ 1 ۶ ؍ ۱ ؍ ۱۴۲۴ھ
1 مسلم ؍ المساجد ؍ باب جواز الاقصاء علی العقبین