سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

امانت میں سے کچھ خرچ کرلے بعد میں واپس دے دے

  • 465
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 596

سوال

امانت میں سے کچھ خرچ کرلے بعد میں واپس دے دے

سوال: السلام علیکم فرض کریں اگر آپ نے کسی کا قرض دینا ہو اور آپ مجھے دیتے ہیں کہ بھائی یہ 100 روپیہ فلاں شخص کو دے دینا ۔لیکن میں وہ خرچ کر جاتا ہوں اور کچھ دنوں بعد اپنے پیسوں میں سے 100 روپیہ اس شخص کو دے آتا ہوں تو کیا یہ امانت میں خیانت ہو گی؟کیونکہ یہاں ام

جواب: وعلیکم السلام
اس مسئلہ میں امانت سے مراد سو روپیہ ہے نہ کہ سو روپے کا وہ نوٹ جو کسی کو دیا گیا ہے۔ پس اگرکسی نے سو روپیہ ادا کر دیا تو امانت ادا ہو گئی۔ پس اتنا دھیان رکھ لیا جائے جو شخص کو وہ رقدم دینی ہے وہ مقررہ وقت میں ادا ہو جائے اور اس سے لیٹ نہ ہو۔

تبصرے