کیا آمین رفع یدین حضور علیہ السلام ساری زندگی کرتے رہے یا کسی وقت کسی خاص مصلحت کی بنا پر چھوڑ دیا تھا۔ سار
کسی روایت سے آپ کا چھوڑ دینا ثابت نہیں۔ بکثرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا استمرار اس پر شاہد ہے کہ حضورﷺ نے اسے کبھی ترک نہیں کیا تھا جیسا کہ بعض لوگوں نے مشہور کر رکھا ہے۔
(اہل حدیث سوہدرہ جلد ۶، ش ۵)