سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(200) کمبل بچھا کر اس پر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

  • 4631
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 844

سوال

(200) کمبل بچھا کر اس پر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کمبل بچھا کر اس پر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر کمبل پاک ہو تو اس پر نماز پڑھنے سے کوئی حرج نہیں، ناپاک یا مشتبہ ہو تو کوئی کپڑا بھی ہو اس پر نماز جائز نہیں۔  (اہل حدیث سوہدرہ جلد ۶ ، ش ۶)

 


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 04 ص 277

محدث فتویٰ

تبصرے