سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(176) دعا استسقاء کا طریقہ

  • 4607
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1503

سوال

(176) دعا استسقاء کا طریقہ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دعا استسقاء کا طریقہ


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جو احادیث میں مذکور ہے اس کو ملحوظ رکھتے ہوئے بارش کی دعا کی جائے۔ جیسا کہ خطبہ جمعہ کی حالت میں دعا کرنا۔ کیوں کہ خطبہ جمعہ کے ابتداء سے لے کر نماز کے ختم ہونے تک قبولیتِ دعا کا وقت ہے۔ عاجزی اور انکساری کے ساتھ چھوٹے بڑے بچے اور مرد سب ہی باہر جنگل میں دو رکعت نماز ادا کریں۔ خشوع اور خضوع کے ساتھ دعا کریں۔ 

علی محمد سعیدی

 


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 04 ص 259

محدث فتویٰ

تبصرے