تہجد میں کونسی سورت پڑھی جائے؟
سورۃ کوئی مقرر نہیں جو چاہے پڑھے۔ ہاں وتروں میں سورۃ اعلیٰ، سورہ قل یا ایھا الکافرون ، سورہ قل ھو اللہ۔ یہ تینوں سورتیں تین رکعت میں ترتیب و آرائی ہیں۔ بعض روایتوں میں اخیری رکعتوں میں قل ھو اللہ احد، قل اعوذ برب الفلق، قل اعوذ برب الناس بھی آئی ہیں۔ ملاحظہ ہو۔ (مشکوٰۃ باب وتر)
(فتاویٰ اہل حدیث ص ۲۹۰، ۲)