اگر کوئی شخص عشاء کی نماز ساڑھے نو بجے ختم کرکے اس کے بعد ہی تہجد یعنی صلوٰۃ اللیل بھی پڑھ لے۔ تو اس کی تہجد ادا ہو جائے گی یا نہیں؟
رسول اللہﷺ نے بعض دفعہ عشاء کے بعد بھی نمازِ تہجد پڑھی ہے لیکن ہمیشہ نہیں پڑھی۔ اس لیے کبھی کبھی پڑھ لینے میں کوئی حرج نہیں۔
عبداللہ امرتسری
(فتاویٰ اہل حدیث ص ۷۶، ۲)