سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(130) کیا مسافر کے لیے دو فرضوں کے علاوہ سنن اور نوافل..الخ

  • 4561
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 941

سوال

(130) کیا مسافر کے لیے دو فرضوں کے علاوہ سنن اور نوافل..الخ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مسافر کے لیے دو فرضوں کے علاوہ سنن اور نوافل پڑھنے بھی ضروری ہیں؟ لال الدین ۵۷۳


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آنحضرتﷺ صرف دو فرض پڑھا کرتے تھے جس سے ثابت ہوا کہ سنن اور نوافل ضروری نہیں ہاں فجر کی دو سنت اور وتر آپ پڑھا کرتے تھے اگر وقت مل جائے تو نفل بھی پڑھ سکتا ہے، بعض صحابہ پڑھ لیا کرتے تھے مگر ضروری نہیں۔  (اہل حدیث سوہدرہ جلد ۶، ش ۳۱، ۳۲)



فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 04 ص 211

محدث فتویٰ

تبصرے