ایک ملازم اپنی ملازمت کی جگہ سے اگر چند یوم کے لیے اپنے اصل گھر میں جائے تو کیا مسافر سمجھا جائے گا۔
اگر اس کا اہل و عیال اہل گھر میں ہو تو وہ اس کا اصل گھر ہے۔ نماز قصر نہ کرے۔ اگر اہل و عیال ساتھ ہو گھر خالی پڑا رہتا ہو اور کبھی کبھار وہاں آجاتا ہو تو مسافر سمجھا جائے گا۔ نماز قصر کرنا جائز ہوگا۔ (اہل حدیث سوہدرہ جلد ۶، ش ۳۱،۳۲)