سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(100) عیدالاضحی کی نماز سے قبل گھر سے کھا پی کر نکلنا چاہیے؟

  • 4531
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 832

سوال

(100) عیدالاضحی کی نماز سے قبل گھر سے کھا پی کر نکلنا چاہیے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عیدالاضحی کی نماز سے قبل گھر سے کھا پی کر نکلنا چاہیے یا نہار منہ عید گاہ جانا چاہیے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عیدالاضحی کی نماز کے لیے گھر سے نہار منہ نکلنا مسنون ہے۔

مولانا عبدالوہاب آروی

(ترجمان دہلی جلد ۷ ش ۱۷)

 


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 04 ص 181

محدث فتویٰ

تبصرے