سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(98) امام نے خطبہ عید میں مصلی چھوڑ کر دوسری جگہ خطبہ پڑھا

  • 4529
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-17
  • مشاہدات : 739

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

امام نے خطبہ عید میں مصلی چھوڑ کر دوسری جگہ خطبہ پڑھا۔ نیز بہت لمبا خطبہ پڑھا جس سے لوگ اُکتا گئے کیا یہ جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جگہ بدلنے میں کوئی ہرج نہیں، مگر خطبہ میں اتنی طوالت کہ لوگ اکتا جائیں، ممنوع ہے، خطیب کو ایسا نہیں کرنا چاہیے۔  (اہل حدث سوہدرہ جلد ۴، ش ۲۸)

 


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 04 ص 180

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ