امام نے عید کا خطبہ ایک ہی پڑھا دوسرا نہیں پڑھا کیا خطبہ ہوگیا؟
مسنون یہی ہے کہ خطبے دو ہوں، مگر بھول (۱) کر ایک ہی پڑھا گیا تو کوئی حرج نہیں۔ (اہل حدیث سوہدرہ ج۴ ش ۲۸)
۱: بھول کر ایک خطبہ کا ذکر سوال میں نہیں لہٰذا اس کی ضرورت نہیں، عیدین میں جمعہ کی طرح دو خطبے پڑھنا افضل ہے۔ الراقم سعیدی