ہمارے ہاں ایک امام نے عید پڑھائی اور دوسرے شخص نے خطبہ پڑھا کیا اس طرح جائز ہے؟
عندالضرورت جائز ہے کوئی حرج نہیں۔ (اہل حدیث سوہدرہ جلد ۴ ش ۲۸)