سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(90) عیدین کی نماز میں ہر تکبیر پر رفع یدین کرنا چاہیے؟

  • 4521
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 850

سوال

(90) عیدین کی نماز میں ہر تکبیر پر رفع یدین کرنا چاہیے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عیدین کی نماز میں ہر تکبیر پر رفع یدین کرنا چاہیے یا نہیں کرنا چاہیے اور محدثین کا عمل کیا رہا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کرنا چاہیے حدیث لا ترفع الایدی الا فی سبع مواطں گو ضعیف ہے مگر عمل اس پر ہے۔ حنفی مذہب میں بھی رفع یدین سنت ہے۔  (فتاویٰ ثنائیہ جلد اوّل ص ۶۸۴)



فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 04 ص 178

محدث فتویٰ

تبصرے