جس مسجد میں سب لوگ جمع ہوسکیں اس مسجد میں نماز عیدین صحرا سے افضل ہے یا صحرا ہی میں افضل ہے۔
جہاں رسول اللہﷺ نے پڑھی وہاں ہی افضل ہے۔
(فتاویٰ ثنائیہ جلد اوّل ص ۶۰۳)