سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(78) جو خطبہ جمعہ کا ترجمہ کرتے ہیں بالکل بے بنیاد ہے؟

  • 4509
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-06
  • مشاہدات : 787

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اور جو خطبہ جمعہ کا ترجمہ کرتے ہیں بالکل بے بنیاد ہے۔ حدیث میں یا قرون صحابہ میں کہیں یہ ثابت نہیں ہے جو لوگ ان کے ساتھ نماز جمعہ میں شامل ہو جاتے ہیں اپنی نماز کو ضائع کردیتے ہیں ان لوگوں سے الگ رہو یہ لوگ اہل ہوا ہیں، اہل حدیث نہیں اور دعویٰ سے کہتا ہوں کہ میں ان سب مسائل میں ان کا جھوٹا ہونا ثابت کروں گا۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث شریف میں آیا ہے کہ آنحضرتﷺ وعظ کیا کرتے تھے (یذکر الناس) اور نصیحت تب ہی ہوتی ہے حب سامعین سمجھیں، اگر غیر زبان مثلاً (عربی) میں خطبہ ہو تو پنجابی یا کشمیری یہی کہیں گے۔

زبان شوخ من ترکی است من ترکی نمی دانم

باقی جماعت کو بُرا کہنا یہ کوئی بات نہیں:

فَاصْبِرْ اِنَّ الْعَاقِبَۃَ لِلْمُتَّقِیْنَ الایۃ (فتاویٰ ثنائیہ جلد اوّل ص۵۵۲)

 


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 04 ص 162

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ