(۱۲) آیت شریف کا مبین اگر حدیث شریف بیان کرے تو اس قسم کی چند آیات مع حدیث کے ہم آپ کو بتلا سکتے ہیں۔ جن پر آپ کا کوئی عملدرآمد نہیں۔ اگر آپ جمعہ ادا کریں گے تو باقی احکام کی تعمیل بھی آپ پر فرض ہوگی۔
اگر ایسی آیات مع احادیث ہوتیں تو آپ بیان کرتے، معلوم ہوتا ہے کہ سائل ایسے فقروں سے محض مفروضہ رعب ڈالنا چاہتا ہے۔ ہاتھ پلے کچھ نہیں۔ خیر اللہ معرفت دے اور ضد و عناد سے دور رکھتے۔ آمین
عبداللہ امرتسری مقیم روپڑی ضلع انبالہ
(فتاویٰ اہل حدیث ص۳۶۰، ج۲)