سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

صحرا میں پھنسے ہوئے کے لیے بھی نماز معاف نہیں

  • 449
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 616

سوال

صحرا میں پھنسے ہوئے کے لیے بھی نماز معاف نہیں

سوال: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ شیخ محترم ! یہ سوال میں اپنے نہایت ہی قریبی دوست کے شدید اصرار پر پوچھ رہا ہوں۔ سوال ۔اگر کوئی آدمی صحرا میں پھنس گیا ہے اور بالکل بے لباس ہو گیا ہے۔یہاں تک اس صحرا میں کوئی بھی ایسی چیز نہیں جس سے

جواب: جی ہاں بیٹھ کر نماز پڑھ لے۔ نماز انسان پر اس کے وقت میں فرض کی گئی ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے:
{فَإِذَا قَضَيْتُمُ الصَّلاَةَ فَاذْكُرُواْ اللّهَ قِيَاماً وَقُعُوداً وَعَلَى جُنُوبِكُمْ فَإِذَا اطْمَأْنَنتُمْ فَأَقِيمُواْ الصَّلاَةَ إِنَّ الصَّلاَةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَاباً مَّوْقُوتاً }النساء103

تبصرے