کیا نماز جمعہ صلوٰۃ خمسہ فریضہ میں سے ہے۔ یا علیحدہ مستقل نماز، اس کی وجہ کسی صحیح حدیث سے ثابت کرو؟
مشکوٰۃ میں حدیث ہے کہ رات دن میں پانچ ہی نمازیں فرض ہیں۔ اس سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ جمعہ پانچ نمازوں میں سے ایک ہے۔ ورنہ لازم آئے گا کہ جمعہ کے دن چھ نمازیں فرض ہیں۔