جمعہ کے لیے امام خطبے پر کھڑا ہو تو سنتیں پڑھنی چاہئیں یا نہیں؟
حدیث شریف میں آیا ہے جب تم خطبے کی حالت میں آؤ تو دو رکعت نماز پڑھ لیا کرو۔ (صحیح ، مسلم)
فتاویٰ ثنائیہ جلد اوّل ص ۵۸۵