(25) نماز جمعہ کے لیے خطیب دوسرا ہوسکتا ہے اور امام دوسرا ۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
نماز جمعہ کے لیے خطیب دوسرا ہوسکتا ہے اور امام دوسرا ۔
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
خطیب صاحب کو نماز جمعہ پڑھانے میں کوئی عذر ہو تو دوسرا شخص اس کی اجازت سے نماز پڑھا سکتا ہے۔ بحکم قرآن مجید لایکلف اللہ نفسا الا وسعھا۔ فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص۵۶۶