اگر ایک گاؤں میں دو مسجدیں ہوں تو ان میں علیحدہ علیحدہ نماز جمعہ پڑھنی جائز ہے یا نہیں، یا ایک ہی میں جمعہ پڑھنا جائز ہے؟
:… جائز ہے لیکن اولیٰ یہ ہے کہ ایک ہی مسجد میں جمعہ ادا کیا جائے تاکہ جماعت بڑی ہو۔
واللہ اعلم بالصواب ، حررہ السید محمد عبدالحفیظ غفرلہ
سید محمد نذیر حسین
(فتاویٰ نذیریہ جلد اول ص ۵۹۰)