آیا جمعہ کی نماز فرض ہے اور منکر اس کا کافر اور کیا بعض جاہل حنفی کہتے ہیں کہ جمعہ فرض نہیں اور آیا جمعہ بدل ظہر کا نہیں بلکہ جمعہ نماز مستقل ہے۔
ہاں در مختار ص ۸۳۴ میں ہے: الجمعۃ فَرْضُ عَیْنٍ یَکْفُرُ جَاھِدُ ھَابِثُوتِھا بِدَلِیْلٍ قَطْعِیٍ ردالمحتار ۸۳۴ میں ہے۔ وھو قولہ یَآ اَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اِذَا نُوْدِیَ للصلوٰۃِ مِنْ یَّوْمِ الْجُمُعَۃِ فَاسْعَوْا ایۃ وَبِالسنّۃِ۔ وَلْاِجْمَاعِ اھ در مختار میں ہے وھی فَرْضٌ مُسْتَقِلٌ اَکَّدُ مِنَ الظُّھْرِ لَیْسَتْ بَدْلاً عَنْہُ۱ھ ردالمحتار میں ہے ، لَاِنَّہٗ وَرَدَ فِیْھَا مِنَ التّھدیدِ مَالَمْ یَرِدْ فِی الظھر من ذلک قولہٌ ﷺ مَنْ ترک الْجُمَعَۃَ ثَلَاثَ مِرَارِہ مِنْ غَیْرِ ضَرْورۃٍ طَبَعَ اللّٰہ علی قلبہٖ رواہ احمد والحاکم وصححہ فیعاقب علی ترک ھا اشد من الظھر ویثاب علیھا اکثر و۱ھ وانما اکثرنا فیہ نوعا من الاکتار لما اسمع عن بعض الجھلۃِ انھم ینسبون الی مذھب الحنفیۃ عدم افترا فیھا ۱ھ ۔
(فتاوی مفید الاحناف ص ۱۰)