سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(11) ظہر احتیاطی پڑھنے والے امام کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟

  • 4444
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 999

سوال

(11) ظہر احتیاطی پڑھنے والے امام کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ظہر احتیاطی پڑھنے والے امام کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں، خاص ایسے وقت جب اور جگہ جمعہ جماعت نہ ملے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بوقت ضرورت اس کے پیچھے جمعہ جماعت درست ہے۔

حررہ عبدالجبار عبداللہ الغزنوی

(فتاویٰ غزنویہ ص ۴۷)   


 

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 04 ص 55

محدث فتویٰ

تبصرے