سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

چہرے کے مساج کرانے کے بارے میں

  • 444
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 626

سوال

سوال: السلام علیکم چہرے کے مساج کرانے کے بارے میں کیا حکم ہے یعنی کیا یہ جائز ہے؟

جواب: خود کر لے تو کوئی حرج نہیں ہے لیکن اگر کسی اور سے کروانا ہے تو شرعی حدود و مقاصد کا خیال رکھے یعنی عورت، عورت ہی سے کروائے اور مرد، مرد ہی سے کروائے یا ایسا لڑکا جو نابالغ ہو یا اس کے ڈاڑھی مونچھ نہ آئی ہو تو اسے مردوں سے بھی نہیں کروانا چاہیے وغیرہ ذلک۔

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ