اگر جمعہ کا خطبہ ہوتا ہو ایسی حالت میں کوئی شخص مسجد میں آئے تو کیا وہ خطبہ سننے لگے یا سنت پڑھ کر سنے؟
اگر خطبہ جمعہ ہوتے ہوئے کو شخص مسجد میں آئے تو پہلے دو رکعت پڑھ لینی ضروری ہیں۔ حدیث شریف میں ہے۔ اِذا جاء احدکم والامام یخطب فلیصل رکعتین ۔ (بخاری شریف)
مفتی مولانا محمد یونس صاحب دہلوی
(اہل حدیث گزٹ دہلی جلد ۸ ش ۲۰)