سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(237) تمام روحیں جمعرات کے دن اپنے اپنے گھروں کو آتی ہیں؟

  • 4426
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-19
  • مشاہدات : 913

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعض لوگ یہ حدیث بیان کرتے ہیں کہ تمام روحیں جمعرات کے دن اپنے اپنے گھروں کو آتی ہیں اور گھر والے اگر خیرات کرتے ہیں تو وہ خوش ہو کر واپس لوٹتی ہیں، کیا ایسا کرنا چاہیے اور یہ صحیح ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جمرات میں ارواح کی آمد و رفت کا ذکر کسی صحیح حدیث میں نہیں ہے۔ (الاعتصام جلد نمبر ۳ ش نمبر ۲۰)

 

 

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 427

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ