سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(206) ختم میت کا ثبوت ہے؟

  • 4395
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-17
  • مشاہدات : 697

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ختم میت کا ثبوت ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ختم میت جو آج کل دیا جاتا ہے، کہ مرنے کے بعد کھانا رکھ کر کچھ پڑھتے ہیں۔ اور کھانا تقسیم کرتے ہیں یہ تو آنحضرت ﷺ کے زمانہ میں نہ تھا۔ لہٰذا بدعت ہے۔ (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۵۳۸)


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 367

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ