اگر کسی مردے کی طرف سے فقیروں کو جمع کر کے کھانا کھلانا اور اس کے ساتھ قرآن خوانی کرا کے ایصال ثاب کرنا جائز ہے یا نہیں؟
اس طرح سے شرع میں کوئی ثبوت نہیں ہے۔ جس چیز کا ثبوت نہ ہو اسی کو بدعت کہتے ہیں اور بدعت کی لعنت سے ہر مسلمان کو بچنا چاہیے۔ (مولانا) محمد یونس دہلوی ۔ (اہل حدیث گزٹ جلد ۹ ش ۹)