سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

قربانی کےجانور میں شامل تمام حصہ داروں کا سلفی العقیدہ ہونا

  • 437
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-08
  • مشاہدات : 565

سوال

سوال: کیا قربانی کےجانور میں شامل تمام حصہ داروں کا سلفی العقیدہ ہونا ضروری ہے

جواب: جس کے عقیدہ میں شرک یا عمل میں بدعت ہو تو اس کے ساتھ قربانی میں شریک ہونا مناسب نہیں ہے۔

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ