کیا قبرستان میں جوتا اُتار کرنا سنت ہے۔ اور نہ اُتارنے والا گناہ گار ہوتا ہے؟
کسی حدیث سے اس کا ثبوت نہیں ملتا، ہاں کسی قبر پر چڑھنا ممنوع ہے۔ اگر قبرستان میں راستہ بنا ہو تو جوتے سمیت گزرنا جائز ہے۔ (اہل حدیث سوہدرہ جلد نمبر۶ ش ۲۹)
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ