سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(164) کوئی وصیت کر جائے کہ میری لاش کو لکڑی کے تابوت میں..الخ
  • 4354
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1056

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کوئی وصیت کر جائے کہ میری لاش کو لکڑی کے تابوت میں بند کر کے قبر میں رکھنا، یہ وصیت کیسی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ وصیت خلاف سنت ہے لہٰذا واجب العمل نہیں ہے، میت کو زمین میں دفن کرنا اسلامی طریقہ ہے، خود آنحضرت ﷺ کو مٹی کے نیچے دفن کیا گیا تھا۔ (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۵۴۵)

 

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 281

محدث فتویٰ

تبصرے