جب شہید زندہ ہیں تو ان کی زندہ ہونے کی کیا نوعیت ہے؟
شہداء کی زندگی کی نوعیت حدیث میں آئی ہے کہ پرندوں کی شکل میں ان کے ارواح جسموں میں داخل کیے جاتے ہیں۔
(عبد اللہ امرتسری روپڑی جامع اہل حدیث لاہور) (فتاویٰ اہل حدیث جلد ۲ ص ۴۷۴)