سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(142) جو جمعہ کے دن فوت ہو جائے اس کے پاس منکر نکیر نہیں آتے، کیا یہ درست ہے؟

  • 4332
  • تاریخ اشاعت : 2024-11-14
  • مشاہدات : 946

سوال

(142) جو جمعہ کے دن فوت ہو جائے اس کے پاس منکر نکیر نہیں آتے، کیا یہ درست ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جو جمعہ کے دن فوت ہو جائے اس کے پاس منکر نکیر نہیں آتے، کیا یہ درست ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صحیح حدیث میں اس کا ثبوت نہیں ملتا۔

 (شیخ الحدیث مولانا حافظ محمد صاحب گوندلوی) (الاعتصام جلد نمبر ۲۰ ش نمبر ۳)

 


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 252

محدث فتویٰ

تبصرے