سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(135) کیلنڈر یا کسی مزار یا قبر کی تصویر ہو تو اُسے لٹکانا کیسا ہے؟

  • 4325
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 894

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیلنڈر یا کسی مزار یا قبر کی تصویر ہو تو اُسے لٹکانا کیسا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نہیں چاہیے مشرکین قبر کی اہمیت جتانے اور قبروں والوں سے استعانت پر رغبت دلانے کے لیے ایسا پروپیگنڈا کرتے ہیں۔ اہل توحید کو پرہیز کرنا چاہیے۔ (اہل حد یث سوہدرہ جلد نمبر۱۵۔ ش ۴،۵)


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 249

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ