نماز جنازہ کے واسطے وارث سے اجازت یعنی شرط ہے یا نہیں؟
یہ رواج ہے کہ وارث میت سے اجازت لی جایتت ہے، ورنہ جو امام محلہ ہو یا جو عالم ہو وہ نماز جنازہ پڑھائے۔ (فتاویٰ ثنائیہ جلد نمبر ۱ ص ۵۴۳)