سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(83) جنازے کو بے وضو غسل دے سکتے ہیں یا نہیں؟
  • 4274
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1434

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جنازے کو بے وضو غسل دے سکتے ہیں یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دے سکتے ہیں، کوئی حرج نہیں کسی آیت یا حدیث میں منع نہیں۔ (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص نمبر ۵۳۹)


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 05 ص 156

محدث فتویٰ

تبصرے