السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مرد یا عورت کے جنازہ پر پھولوں کی چادر ڈالنا جائز ہے، کیا ایسے جنازے کی نماز میں داخل ہو کر جماعت کے ساتھ نماز ادا کر سکتے ہیں یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جنازہ میت کا حق ہے زندوں کی کسی غلطی سے اس حق کو تلف کرنا جائز نہیں۔ ((لَا تَزِرُوْ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْریٰ)) پس جنازہ پڑھنا چاہیے۔(فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص نمبر ۵۳۸)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب